شناحتی کارڈ انٹری کے بہانے غریب عوام کو بے جا تنگ کررہے ہیں ضلع مہمند کے عوام کمانڈنٹ ایم آر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ 108

شناحتی کارڈ انٹری کے بہانے غریب عوام کو بے جا تنگ کررہے ہیں ضلع مہمند کے عوام کمانڈنٹ ایم آر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

شناحتی کارڈ انٹری کے بہانے غریب عوام کو بے جا تنگ کررہے ہیں  ضلع مہمند کے عوام کمانڈنٹ ایم آر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

ا مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مھمند مہمند رائفلز کے اہلکار یکہ غنڈ چیک پوسٹ پر کرونا وائرس سکریننگ ٹیسٹ اور شناحتی کارڈ انٹری کے بہانے غریب عوام کو بے جا تنگ کررہے ہیں.
روزہ داروں اور سفید ریش افراد کو قطاروں میں کھڑے کرکے اس بابرکت مہینے میں بھی انہیں ذہنی اذیت دیتے ہیں. جبکہ ایکس یا اور لگژری گاڑی میں سوار افراد کو سیلوٹ کرکے بغیر انٹری کے چھوڑ دیتے ہیں.
پیر کے روز مہمند پریس کلب کے ایک صحافی کو بھی تعارف کے باوجود رکا رکھا. اور پریس کارڈ کے بجائے شناختی کارڈ دکھانے کا مطالبہ کیا. جس پر مذکورہ چیک پوسٹ پر تعینات بدتمیز اہلکار اور مقامی صحافی کے مابین زبانی تکرار بھی ہوئی. ضلع مہمند کے عوام کمانڈنٹ ایم آر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں