95

خیبر پختونخوا حکومت نے کاروباری اوقات کار میں مزید ایک گھنٹے کی توسیع کردی ہے

خیبر پختونخوا حکومت نے کاروباری اوقات کار میں مزید ایک گھنٹے کی توسیع کردی ہے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )خیبر پختونخوا حکومت نے کاروباری اوقات کار میں مزید ایک گھنٹے کی توسیع کردی ہے۔عوام کی آسانی کے لئے صوبے میں کاروبار اب 4 بجے کے بجائے 5 بجے تک کھلے رہیں گے،محکمہ ریلیف نے اعلامیہ جاری کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں