پاکستان بار کونسل کا ملک بھر میں پورا ہفتہ کاروبار کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کا خیرمقدم 96

پاکستان بار کونسل کا ملک بھر میں پورا ہفتہ کاروبار کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کا خیرمقدم

پاکستان بار کونسل کا ملک بھر میں پورا ہفتہ کاروبار کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کا خیرمقدم

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں پورا ہفتہ کاروبار کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کو سراہا ہے۔منگل کو پاکستان بار کونسل سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں پورا ہفتہ کاروبار کھولنے سے متعلق عدالت عظمیٰ کا حکم قابل ستائش ہے۔

عدالتی حکم سے پورے ملک میں کاروباری طبقہ کی حالت زار بہتر ہو گی۔ پاکستان بات کورنسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں کاروبار کھولنے کے حکم کے ساتھ عدالت عظمیٰ کو معمول کے مقدمات بھی سننے چاہئیں۔ سپریم کورٹ کو ملک بھر کی عدالتوں کو معمول کے مقدمات سننے کا حکم بھی دینا چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں