مانسہرہ ایم یو جے رجسٹرڈ کے صدر اور جرنل سیکٹری نے ضلع بھر کے ممبران میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا 95

مانسہرہ ایم یو جے رجسٹرڈ کے صدر اور جرنل سیکٹری نے ضلع بھر کے ممبران میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا

مانسہرہ ایم یو جے رجسٹرڈ کے صدر اور جرنل سیکٹری نے ضلع بھر کے ممبران میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر ) مانسہرہ ایم یو جے رجسٹرڈ کے صدر اور جرنل سیکٹری نے ضلع بھر کے ممبران میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیآ رمضان پیکج سنیٹر طلحہ محمود نے مانسہرہ پریس کلب کے صدر شہزاد جہانگیری اور مانسہرہ یونین اف جرنلیٹس کے صدر اشتیاق خان تنولی کو فراہم کیا تھا

تفصیلات کے مطابق سنیٹر طلعہ محمود کی جانب سے صدر مانسہرہ یونین اف جرنلیٹس رجسٹرڈ اشتیاق خان تنولی اور جرنل سیکٹری قاضی طیب تنولی نے ضلع بھر کے مانسہرہ یونین اف جرنلیٹس رجسٹرڈ کے ممبران عہدیداران میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیآ جن میں 20 کلو آٹا 5کلو گھی

اور 5 کلو چاول شامل تھے صدر اشتیاق خان تنولی اور جرنل سیکٹری ایم یو جے مانسہرہ قاضی طیب تنولی نے شفاف طریقے سے ضلع بھر کے ورکینگ صحافیوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا

جبکہ صدر مانسہرہ پریس کلب شہزاد جہانگیری نے ممبران پرس کلب مانسہرہ میں بھی رمضان پیکج تقسیم کیا ہے یاد رہے کہ سنیٹر طلعہ محمود نے مانسہرہ پریس کلب و مانسہرہ یونین اف جرنلیٹس کو صحافیوں کے لئے رمضان پیکج فراہم کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں