ہزارہ موٹروے پر خاتون کی پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ 97

ہزارہ موٹروے پر خاتون کی پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ

ہزارہ موٹروے پر خاتون کی پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )ہزارہ موٹروے پر خاتون کی پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ .ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد بینچ نے پریس ریلیز جاری کردی، نہ ہی خاتون وکیل ہے

اور نہ ہی ان کا شوہر وکیل ہےان دونوں کے نام پر کسی بھی کورٹ کا کوئی لائسنس نہیں جاری کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں