پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہےشبلی فراز 110

پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہےشبلی فراز

پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہےشبلی فراز

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے) وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سیاست کا مقصد غریب عوام کو حقوق کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہا پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ انہوں نے کہا

انہوں نے سیاست کو کاروبار کیلئے استعمال کیا۔دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے مزید کہا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کیلئےہے۔شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں