100

یوسی سرائے خربوزہ کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو, ریاض پراچہ, کرم خان

یوسی سرائے خربوزہ کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو, ریاض پراچہ, کرم خان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)یوسی سرائے خربوزہ کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو, ریاض پراچہ, کرم خانعید الفطر مسلمانوں کیلئے خوشی کا دن ہے اور اس موقع پر غریب و مسکین لوگوں کا بھی خیال رکھیں.

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کرم خان,ملک ریاض پراچہ,شوکت نیازی, چوہدری نظار, میر احمد خان, مزمل شاہ اور دیگر نے عید الفطر کے موقع پر ترنول اور سرائے خربوزہ کے عوام کو دلی عید مبارک کا پیغام دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں