وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے صالح محمد خان سواتی سے علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی کی ملاقات 149

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے صالح محمد خان سواتی سے علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی کی ملاقات

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے صالح محمد خان سواتی سے علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی کی ملاقات

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے صالح محمد خان سواتی سے علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی کی ملاقات.ایڈیشنل جنرل سیکٹری علماء ومشائخ مذہبی امور ونگ تحریک انصاف پاکستان نے کئ

علماء ومشائخ مذہبی امور ونگ کا ایڈیشنل سیکٹری بننے پر مبارک باد دی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کی . اور ان کے لخت جگر وسیم خان صاحب نے بڑی محبت کا مظاہرہ فرمایا اللہ کریم اجر عظیم عطا فرماے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں