ضلع مھمند کے علاقہ اٹوخیل میں ریسکیو ۱۱۲۲ کے جانب سے ڈس انسفیکٹنگ سپرے اور اگاہی مہم کا انعقاد 98

ضلع مھمند کے علاقہ اٹوخیل میں ریسکیو ۱۱۲۲ کے جانب سے ڈس انسفیکٹنگ سپرے اور اگاہی مہم کا انعقاد

ضلع مھمند کے علاقہ اٹوخیل میں ریسکیو ۱۱۲۲ کے جانب سے ڈس انسفیکٹنگ سپرے اور اگاہی مہم کا انعقاد

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر) ضلع مھمند کے علاقہ اٹوخیل میں ریسکیو ۱۱۲۲ کے جانب سے ڈس انسفیکٹنگ سپرے اور اگاہی مہم کا انعقاد.اس کے ساتھ ساتھ کمالی حلیمزئے کے مختلف مقامات اور بازاروں میں کرونا وباء کے خطرات کے پیش نظر جراثیم کش سپرے کروائی گئی.
تفصیلات کے مطابق اج کمالی حلیمزئے میں ریسکیو ۱۱۲۲ کے جانب سے ڈائریکٹر جنرل خطیر احمد اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر حیات اللہ کے زیر نگرانی مختلف بازاروں اور عوامی مقامات پر جراثیم کش سپرے کروائی گئی. جس سے علاقے کے مکینوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی.

اس موقع پر ریسکیو ۱۱۲۲ کے میڈیا کوارڈینیٹر عبداللہ کا کہنا تھا. کہ علاقہ میں ڈس انسفیکٹنگ سپرے مہم کا مقصد علاقے کے عوام میں شعور اجاگر کرنا تھا. اور ساتھ ساتھ کرونا وباء کے پیش نظر علاقے سے جراثیم کا صفایا بھی ضروری تھا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں