ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہدجاوید نے ضلع قصور کا دورہ کیا 110

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہدجاوید نے ضلع قصور کا دورہ کیا

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہدجاوید نے ضلع قصور کا دورہ کیا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہدجاوید نے ضلع قصور کا دورہ کیا۔ڈی پی او قصور سے کرائم میٹنگ کی

علاوہ ازیں ڈی پی او آفس قصور ،پولیس لائن قصور اور دفاتر کی تمام برانچز کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔تمام برانچز کے انچارچز نے اپنے اپنے ریکارڈ کے متعلق بریف کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں