ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع بھر بھی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں آج چھٹی کے روز بھی جاری رہیں 86

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع بھر بھی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں آج چھٹی کے روز بھی جاری رہیں

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع بھر بھی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں آج چھٹی کے روز بھی جاری رہیں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع بھر بھی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں آج چھٹی کے روز بھی جاری رہیں- پرائس مجسٹریٹس نے دن بھر ایک ہزار 4 دکانوں پر پرائس چیکنگ کی اس دوران 49 دکاندار ناجائز منافع خوری کرتے پائے گئے جن کو ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے جرمانہ کردیئے گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں