115

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے ایک عوامی سفارتکاری مشاورتی گروپ قائم کیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے ایک عوامی سفارتکاری مشاورتی گروپ قائم کیا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے ایک عوامی سفارتکاری مشاورتی گروپ قائم کیا ہے۔ ممتاز دانشوروں، اپنے شعبے کے ماہرین اورسابق سفیروں پر مشتمل یہ گروپ عوامی سفارتکاری کے

مختلف پہلووں کے بارے میں وزیرخارجہ کو مشورے دے گا جس میں پاکستان کی عظیم ثقافت، ادب، کھیلوں اور عملی فنون کے ورثے کو اجاگر کرنا ہے۔اس سے پہلے خارجہ پالیسی پر تفصیلی تحقیق کےلئے خارجہ امور کے بارے میں مشاورتی کونسل قائم کی گئی تھی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں