94

آئی جی اسلام آباد کے ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات ڈی آئی جی آپریشنز خود مانیٹر کریں گے

آئی جی اسلام آباد کے ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات  ڈی آئی جی آپریشنز خود مانیٹر کریں گے
اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)آئی جی اسلام آباد کے ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات۔ ڈی آئی جی آپریشنز ضلع بھر کی سکیورٹی کو از خود مانیٹر کریں گے۔ تمام داخلی و خادجی راستوں پر سکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔ ضلع بھر میں لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے
ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن بھی کئے جارہے ہیں۔شہری دوران سفر ضروری سفری کاغذات و شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں۔ دوران چیکنگ پولیس جوانوں کے ساتھ تعاون کریں۔ کومنگ سرچنگ، داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کا مقصد ضلع بھر کے سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں