ضلع مھمند سےتعلق رکھنےوالاسیاسی وسماجی رھنماومسلم لیگ ن کادیرینہ کارکن حاجی ظلاخان طویل علالت کےباعث انتقال کرگیا 148

ضلع مھمند سےتعلق رکھنےوالاسیاسی وسماجی رھنماومسلم لیگ ن کادیرینہ کارکن حاجی ظلاخان طویل علالت کےباعث انتقال کرگیا

ضلع مھمند سےتعلق رکھنےوالاسیاسی وسماجی رھنماومسلم لیگ ن کادیرینہ کارکن حاجی ظلاخان طویل علالت کےباعث انتقال کرگیا

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مھمند سےتعلق رکھنےوالاسیاسی وسماجی رھنماومسلم لیگ ن کادیرینہ کارکن حاجی ظلاخان طویل علالت کےباعث انتقال کرگیا۔جسکانمازجنازہ کل برزجمعہ ملکاوالاقبرستان

راولپنڈی گلاس فیکٹری میں اداکیجائ گی۔حاجی ظلاخآن راولپنڈی رکشہ یونین کاصدر اور کافی عرصےسےمسلم لیگ ن کےسآٹھ وابستہ تھےپاکستان۔مسلم لیگ ن ضلع مھمندکےصدرحاجی زرخان صافی نےظلاخان کے

موت پرافسوس کااظھارکیااورکھاکہ ظلاخان کےموت سے ھم ایک اچھےساتھی سےمحروم ھوگئے۔ظلاخان نےسارےزندگی اپنےمزدوربھایوں کابغیرلالچ کی خدمت کی اللہ ان کی مغفرت نصیب کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں