مہمند ضلع مہمند مہمند پریس کلب کے خبر پر ایکشن. ضلعی انتظامیہ نے یتیم کم سن بچوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیئے 137

مہمند ضلع مہمند مہمند پریس کلب کے خبر پر ایکشن. ضلعی انتظامیہ نے یتیم کم سن بچوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیئے

مہمند ضلع مہمند مہمند پریس کلب کے خبر پر ایکشن. ضلعی انتظامیہ نے یتیم کم سن بچوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیئے

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند ضلع مہمند مہمند پریس کلب کے خبر پر ایکشن. ضلعی انتظامیہ نے یتیم کم سن بچوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیئے. لوگوں نے بھی امداد دینا شروع کیا ہے.گزشتہ روز مھمند پریس کلب نے غلنئ بازار میں کم سن بچی شکیلہ اور ان کے چھ سالہ بھائی رسول خان کا تصویر اور خبر شائع کیا گیا تھا.

کہ وہ لاک ڈاؤن میں اپنے خاندان کے کفالت کے لئے چولے فروخت کر رہے ہیں. جن پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر اپر مھمند حامد اقبال نے انکے گھر فوڈ پیکج پہنچائے اور ان کے مالی امداد بھی کیا.

جبکہ خبر وائرل ہوتے ہی مختلف علاقوں سے لوگوں نے یتیم بچوں کے گھر امداد دینا شروع کیا ہے. مھمند پریس کلب کے صحافیوں نے ضلعی انتظامیہ اور امداد دینے والے تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے. جنہوں نے اس سخت حالات میں یتیم بچوں کے گھر کا چراغ روشن کیا ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں