77

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع ڈیرہ غازیخان میں ایس او پیز پر عملدر آمد کیلئے سختی شروع

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع ڈیرہ غازیخان میں ایس او پیز پر عملدر آمد کیلئے سختی شروع

ڈیرہ غازیخان ( محمد فیض سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع ڈیرہ غازیخان میں ایس او پیز پر عملدر آمد کیلئے سختی شروع کر دی گئی ہے

ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے کارروائی کرتے ہوئے تین دکانیں سربمہر کر دیں.انہو ں نے کہاکہ سماجی فاصلہ، سینیٹائزر کا استعمال، ماسک اور گلوز سمیت دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے کاروباری مراکز سیل کر دیئے جائیں گے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں