85

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے حافظ محمد طیّب صاحب کو ان کی قابل تعریف فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے سٹی صدر الخدمت فاؤنڈیشن نا مزد

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے حافظ محمد طیّب صاحب کو ان کی قابل تعریف فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے سٹی صدر الخدمت فاؤنڈیشن نا مزد

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل کوٹ رادھاکشن کی جانب سے حافظ محمد طیّب صاحب کو ان کی قابل تعریف فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے سٹی صدر الخدمت فاؤنڈیشن نا مزد کر دیا گیا ہے اللّه پاک اسی طرح انہیں فلاحی خدمات کی ہمت اور طاقت دیتا رہے امین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں