208

عباسپورمیں لاک ڈاوُن کی خلاف ورزی پرائس کنٹرول پرنظررکھنے کیلئے عباسپورانتظامیہ حرکت میں آگئ

عباسپورمیں لاک ڈاوُن کی خلاف ورزی پرائس کنٹرول پرنظررکھنے کیلئے عباسپورانتظامیہ حرکت میں آگئ

عباسپور( بیورو رپورٹ)عباسپورمیں لاک ڈاوُن کی خلاف ورزی پرائس کنٹرول پرنظررکھنے کیلئے عباسپورانتظامیہ حرکت میں آگئ اس سلسلہ میں تحصیلدارعباسپورسرداررضوان لطیف اینڈایس ایچ اوعباسپورسردارظہوراحمد ہمراہ پولیس عباسپورشہرکادورہ کیا۔

دورہ کے دوران ٹرانسپورٹروں ۔ٹیکسی ڈرائیوروں ۔ٹیوٹاہائ ایس کوزائد کرایہ وصول کرنے پرجرمانے کئے اورموقع پروصول کئے۔لاک ڈاوُن کی خلاف ورزی ماسک نہ استعمال کرنے والوں کوسختی سے انتباء کیا

اورتاجروں کووارننگ دی کہ وہ اپنی دوکانوں پر ماسک پہن کرآئیں اورتاجراپنے گاہک کو سختی سے ماسک پہن کرسوداسلف خریدنے کا کہے تاجرایس اوپیزکوفالوکرِِیں اورماسک کا استعمال کرِِیں اس موقع پر تحصیلدارعباسپورنے عوام میں ماسک بھی فری تقسیم کئے اشِیائے خوردونوش مہنگے

داموں فروخت کرنے پربھی جرمانے کئے گئے مرغ فروشوں کوانتباء کیا کہ وہ مقررہ ریٹ پر مرغ فروخت کرِیں اورزیادہ روپے وصول کرنے پر بھی جرمانے کئے تحصیلدارعباسپورنے عباسپورکے پٹرول پمپ کا بھی دورہ کیااورپٹرول پمپ کے مالکان کو سختی سے وارننگ دی کہ پٹرول کی

قیمت زیادہ وصول کرنے اورذخیرہ اندوزی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جو پٹرول پمپ مالکان ذخیرہ اندوزی اور زیادہ قیمت وصول کرینگے ایسے مالکان کوسخت سے سخت کاروائ عمل میں لائے جائیگی۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں