67

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی ہدایت پر نائب تحصیلدار محسن وال عمران فانی کی گاؤں 105 پندرہ ایل میں کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی ہدایت پر نائب تحصیلدار محسن وال عمران فانی کی گاؤں 105 پندرہ ایل میں کاروائی

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی ہدایت پر نائب تحصیلدار محسن وال عمران فانی کی گاؤں 105 پندرہ ایل میں کاروائی.

حکومتی احکامات کی خلاف وزری کرتے ہوئے لگائے جانیوالے سنڈے بازار کو ختم کروا دیا. جبکہ تمام دُکانداروں کو وارننگ دی گئی کہ آئندہ خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائےگی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں