ترنول پھاٹک کے قریب 12 سالہ بچہ اچانک ٹرین کی ذد میں آ گیا
اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول,جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے.بچہ ٹرین کی ذد میں آ گیا.معمولی زخمی.تفصیلات کے مطابق ترنول پھاٹک کے قریب 12 سالہ بچہ اچانک ٹرین کی ذد میں آ گیا.
مگر اللہ تعالی نے اسے محفوظ رکھا اور معمولی زخمی ہوا.حادثہ کے بعد جی ٹی روڈ ترنول بلاک ہو گئی جو بعد میں ٹریفک بحال کر دی گئی