زرعی زمین پر قبضہ کر نے کی کوشش میں درج مقدمہ میں نا مزد چار ملزمان عبوری ضما نتیں خارج ہو نے پر احا طہ عدالت سے فرار
خانیوال(سعید احمد بھٹی)زرعی زمین پر قبضہ کر نے کی کوشش میں درج مقدمہ میں نا مزد چار ملزمان عبوری ضما نتیں خارج ہو نے پر احا طہ عدالت سے فرار۔تفصیل کے مطا بق تھانہ صدر خانیوال زرعی زمین پر قبضہ کر نے کی کوشش میں درج مقد مہ نمبر 239/20زیر دفعہ 382/337, A3,506,148 ,149 کے ملزمان قیصرولد
ذوالفقار للیرا،ربنواز ولد وہاب للیرا،اسلم ولد ریاض،عبداخالق ولد منظورنے ا یڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج مرزا اورنگزیب کی عدالت عبوری ضما نتیں لے رکھی تھی جو کہ سماعت ہو نے کے بعد ا یڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج جرم ثابت ہونے پر چاروں ملزمان کی ضمانتیں خارج کر دی جس پر احا طہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔