ترنول پولیس کے اہلکاروں فائرنگ کر کے شہید کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
اسلام آباد(اسحاق عباسی سے) ترنول پولیس کے اہلکاروں فائرنگ کر کے شہید کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا.راولپنڈی پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں ترنول ناکہ پر اسلام آباد پولیس کےAsi محسن اورہیڈ کانسٹیبل سجاد کو شہید کرنےوالے گروہ کےمرکزی ملزم کوگرفتارکرلیا۔
ملزم عبدالحلیم نےساتھیوں کے ہمراہ ترنول ناکہ پر فائرنگ کرکے اسلام آباد پولیس کے دو اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔علاوہ ازیں ملزم نے راولپنڈی پولیس پر بھی فائرنگ کے واقعات کا اعتراف کیا ہے