99

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی پرائس مجسٹریٹس کی راوں ماہ دبنگ کارروائیاں

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی پرائس مجسٹریٹس کی راوں ماہ دبنگ کارروائیاں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی میں جون کے پہلے عشرہ کے دوران خانیوال کی صوبہ میں دوسری پوزیشن پر آ گیا اور ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی

پرائس مجسٹریٹس کی راوں ماہ دبنگ کارروائیاں کرتے ہوے پہلے 10 دنوں کے میں 613 ناجائز منافع خوروں کو 13 لاکھ 7 ہزار روپے کے جرمانہ کیے اور خانیوال 48 پرائس مجسٹریٹس نے 1 ہزار 875 دکانوں پر پرائس چیکنگ کی گی۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں