ڈیرہ غازیخان میں ماسک نہ پہننے پر 18 دکانداروں کو بھاری جرمانے 97

ڈیرہ غازیخان میں ماسک نہ پہننے پر 18 دکانداروں کو بھاری جرمانے

ڈیرہ غازیخان میں ماسک نہ پہننے پر 18 دکانداروں کو بھاری جرمانے

ڈیرہ غازیخان میں ماسک نہ پہننے پر 18 دکانداروں کو بھاری جرمانے اور کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر مزید 11 دکانیں سیل کردی گئیں. پانچ روز کے دوران سربمہر کی گئی

دکانوں اور کاروباری مراکز کی تعداد 91 ہوگئی اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کاروباری مراکز سیل کیے. انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر بلا امتیاز کارروائی کی جارہی ہے۔تاجر برادری خود اور عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے احتیاطی اور حفاظتی اقدامات یقینی بنائے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں