80

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر مسافروں کو دوران سفر زائد کرائے وصول والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف مہم شروع

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر مسافروں کو دوران سفر زائد کرائے وصول والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف مہم شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر مسافروں کو دوران سفر کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے اور زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حنا رحمن نے خصوصی مہم شروع کردی –

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے عملہ نے مختلف علاقوں میں ناکہ لگا کر چیکنگ کے دوران 16 ٹرانسپورٹرز کے چالان کرکے 11 ویگنیں بند کردیں -جبکہ 32 ہزار روپے کے جرمانہ بھی کئے گئے – سیکرٹری آرٹی اے نے کہا ہے کہ مہم روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں