95

حکومت پی آئی اےطیارہ حادثےکی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرلائےگی صدرمملکت

حکومت پی آئی اےطیارہ حادثےکی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرلائےگی صدرمملکت

کراچی( بیورو رپورٹ)صدرڈاکٹرعارف علوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت گزشتہ ماہ کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ کے المناک حادثے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پرلائے گی۔انہو ں نے یہ یقین دہانی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے گفتگو کے

بعدمختلف ٹوئیٹس میں کروائی جن کے قریبی رشتہ داروں کی جانوں کاضیاع ہوا۔صدرنے کہاکہ حکومت نے تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرلانے کاوعدہ کیاہے ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ یہ رپورٹ اس ماہ کی بائیس تاریخ کومنظرعام پرلائی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں