91

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفینس نے غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف سخت کریک ڈائون کا آغاز

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفینس نے غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف سخت کریک ڈائون کا آغاز
خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفینس نے غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف سخت کریک ڈائون کا آغاز کردیا- ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفینس
فرحان کمبوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پل سولنگی والا اور چک 76پندرہ ایل بلوچاں والا میں کارروائی کرکے 2 غیر قانونی پڑول پمپس پکڑ لئے ۔پٹرول پمپس کی مشینری سرکاری تحویل میں لے کر مالکان کے
خلاف تھانہ چھب کلاں میں ایف آئی آرز کے اندراج کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے -فینس نے غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف سخت کریک ڈائون کا آغاز




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں