82

قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری

قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ پر بحث آج (بدھ) بھی جاری ہے۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے عبدالاکبر چترالی نے ملک کی ترقی کےلئے سودسے پاک مالی نظام پرز وردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو سود سے پاک قرضے دئیے جانے چاہئیں تاکہ وہ اپنے کاروبار شروع کرسکیں۔ عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ قیمتوں میں موجودہ اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے بیس فیصد تک اضافہ کیا جانا چاہیے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں