کرونا وائرس اورڈینگی مچھر اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اجلاس اور اجلاس میں تمام صوبائی محکموں کے سربراہان شرکت 86

کرونا وائرس اورڈینگی مچھر اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اجلاس اور اجلاس میں تمام صوبائی محکموں کے سربراہان شرکت

کرونا وائرس اورڈینگی مچھر اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اجلاس اور اجلاس میں تمام صوبائی محکموں کے سربراہان  شرکت

میاں چنوں (سعید بھٹی سے) کرونا وائرس اورڈینگی مچھر اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اجلاس اور اجلاس میں تمام صوبائی محکموں کے سربراہان اور مونسپل کمیٹی کے افسران نے اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت شرکت کی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹر آصف محمود نے اسسٹنٹ کمشنر کو
کرونا وائرس اور ڈینگی کے حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دیں اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ کی طرح ڈینگی مچھر پر بھی جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، محکمہ نہر کے اہکاران نے اسسٹنٹ کمشنر کو ممکنہ سیلاب پر بریفنگ دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں