70

مظفرگڑھ کے تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی جرائم پیشہ، قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

مظفرگڑھ کے تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی جرائم پیشہ، قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

مظفرگڑھ(صائمہ ستار سٹی رپورٹر مظفرگڑھ) مظفرگڑھ کے تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی جرائم پیشہ، قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری،قتل کے مقدمہ میں 05 سال سے مفرور مجرم اشتہاری گرفتار
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی کوٹ ادو اعجاز بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او دائرہ دین پناہ عصمت عباس کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ و قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

ایک اور کامیاب کاروائی میں قتل کے مقدمہ نمبر 375 میں 05 سال سے مفرور مجرم اشتہاری منیر کلاچی کو گرفتار کر لیا ہے ایس ایچ او نے کہا کہ علاقہ میں امن کے قیام اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں