وفاقی پولیس کا موذی وبا کے خطرات کے باوجود شہریوں کی خدمت کے لئے ہراول دستے کا کردار ادا کررہی ہے 91

وفاقی پولیس کا موذی وبا کے خطرات کے باوجود شہریوں کی خدمت کے لئے ہراول دستے کا کردار ادا کررہی ہے

وفاقی پولیس کا موذی وبا کے خطرات کے باوجود شہریوں کی خدمت کے لئے ہراول دستے کا کردار ادا کررہی ہے

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے )آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان سے سماجی کارکن عصمت وزیر اور سینئر صحافی عون ساہی نےملاقات کی اور پولیس کے لیے 5000 سرجیکل 2000 این 95 اور 1000 بوتل سینیٹائزر بطور تحفہ دئیے۔ آئی جی اسلام آباد نے سماجی تنظیم کے عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں