ڈپٹی کمشنر خانیوال کے احکامات پر میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر کی نادرا آفیسران کے ہمراہ سانحہ نادرا میں جانبحق ہونے والی خاتون کے گھر آمد 116

ڈپٹی کمشنر خانیوال کے احکامات پر میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر کی نادرا آفیسران کے ہمراہ سانحہ نادرا میں جانبحق ہونے والی خاتون کے گھر آمد

ڈپٹی کمشنر خانیوال کے احکامات پر میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر کی نادرا آفیسران کے ہمراہ سانحہ نادرا میں جانبحق ہونے والی خاتون کے گھر آمد

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے احکامات پر میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی نادرا آفیسران کے ہمراہ سانحہ نادرا میں جانبحق ہونے والی خاتون کے گھر آمد, اسسٹنٹ کمشنر نے خاتون کے شوہر اور اہلخانہ سے تعزیت کی, اسسٹنٹ کمشنر نے مرحومہ کے اہلخانہ کو یقین داہانی کروائی کہ ضلعی انتظامیہ کا ہر ممکن تعاون آپ کے ساتھ رہے گا,

نادرا آفیسران نے مرحومہ کے اہلخانہ کو بتایا کہ مرحومہ کے بچوں کے لیے امدادی پیکج کے لیے چیرمین نادرہ کو کیس سینڈ کردیا گیا ہے اور مرحومہ کے خاوند کی سرکاری نوکری کے لیے بھی متحرک کیا جا رہا ہے، اسسٹنٹ کمشنر نے مرحومہ کے بچوں کو ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج میں فری تعلیم دلانے کا اعلان بھی کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں