ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی انسان دوستی کی اعلیٰ مثال
خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈی پی او محمد علی وسیم کی اپنے آفس میں ایس ا وپیز کے مطابق سائلین کی سماعت کے دوران ایک میاں چنوں کا رہائشی نابینا شخص محمد محسن پیش ہوا او رکہاکہ میری ساری فیملی نابینا ہے اس گرمی کی شدت میں مجھے پنکھے کی اشد ضرورت ہے میری مدد کی جائے
جس پر ڈی پی او نے نابینا شخص کو تسلی دی اور فوری طو رپر پنکھا منگوا کر اس کے حوالہ کیا او راس کی مالی امداد بھی کی۔یوں نابینا شخص محمد محسن ڈی پی او خانیوال کو دعائیں دیتا ہوا رخصت ہوگیا۔