ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر 48 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے آج ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون 72

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر 48 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے آج ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر 48 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے آج ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر 48 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے آج ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کرکے دکانداروں کو 3 لاکھ 93 ہزار 400 روپے کے جرمانہ کردئیے – جبکہ ضلع بھر لاک ڈائون احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 4 دکانیں

سیل کرنے کے ساتھ 20 دکانداروں کو40 ہزار روپے سے زائد کے جرمانہ کئیے گئے پرائس چیکنگ کے دوران مجسٹریٹس نے 1228 دکانیں چیک کیں 128 دکاندار ناجائز منافع خوری کے مرتکب نکلے- ڈپٹی کمشنر نے پرائس مجسٹریٹس کو پٹرول پمپس کی چیکنگ کی بھی ہدایت کی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں