اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کے آفس میں ریکوری کے سلسلے میں ریونیو فیلڈ سٹاف کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا 167

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کے آفس میں ریکوری کے سلسلے میں ریونیو فیلڈ سٹاف کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کے آفس میں ریکوری کے سلسلے میں ریونیو فیلڈ سٹاف کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا

جہانیاں(سعید بھٹی سے) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کے آفس میں ریکوری کے سلسلے میں ریونیو فیلڈ سٹاف کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کی۔ اجلاس میں موجودہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔موجودہ رپورٹ کے مطابق FBR کی سرکاری ریکوری 100% زرعی

ٹیکس 100% سے زائد جبکہ آبیانہ کی سرکاری ریکوری 100% تک مکمل ہوچکی ہے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے موجودہ کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ آپ کی غیر معمولی ایفرٹ سے آج ہم نے تحصیل جہانیاں کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ۔ 100 فیصد سرکاری ریکوری بہت بڑی بات ہے

۔آپ سب کی کارکردگی قابل فخر ہے۔ گندم کا ٹارگٹ مکمل کرنے کا اعزاز تحصیل جہانیاں کے پاس گراں فروشی اورSOPs کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا ریکارڈ تحصیل جہانیاں کے پاس اب جبکہ ریکوری وقت آیا تو ریکوری مکمل کرلی۔ آپ سب ساتھی یقینا” مبارک باد کے مستحق ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں