نہری پانی کی چوری کو روکنے کے لئے محکمہ انہار کے عملہ کے ساتھ میٹنگ 103

نہری پانی کی چوری کو روکنے کے لئے محکمہ انہار کے عملہ کے ساتھ میٹنگ

نہری پانی کی چوری کو روکنے کے لئے محکمہ انہار کے عملہ کے ساتھ میٹنگ

کبیروالا (سعید بھٹی سے) ایس ڈی او محکمہ انہار شہزاد عمر و دیگر عملہ کے ہمراہ پانی کی چوری روکنے کے لئے میٹنگ کی تمام عملہ کو ہدایت کی کہ نہری پانی پر سب زمینداروں کا برابر کا حق ہے۔ نہری پانی چوری روک کر کسانوں کی حق تلفی اور سرکاری ریونیو کے ضیاع کو روکا جائے

۔پانی چوری ہونے والے مقامات کی مانیٹرنگ کی جائے اور اس فعل کے مرتکب افراد کو فوری گرفتار کیا جائے اور ان سے واٹر ریکوری چارجز(تاوان) وصول کیا جائے ۔جبکہ پانی چوروں کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت فوجداری مقدمات درج کئے جائیں ۔ غیر قانونی طور موہگہ جات توڑ کر پانی زیادہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں