موجودہ صورتحال کےپیش نظرکروناجیسی خطرناک وباہ کوشکست دینےکےساتھ ساتھ ہمیں اب تعلیمی نظام کو بھی دیکھناہوگا،جمیل اختراعوان
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف )ایبٹ أباد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائزکالج نمبرون کےپرنسپل جمیل اختراعوان کی أن لاہن کلاسزکےسلسلےمیں مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے میٹنگ کاانعقاد سولہ جولائی تک طلباہ وطالبات کو أن لاہن کلاسزدینےپراتفاق کردیاگیامیٹنگ میں کمیسٹری
۔ریاضی ۔اورمطالعہ پاکستان کےزمہ داروں نےشرکت کی جوطلباہ وطالبات کوأن لاہن کلاسز دیں گے اس موقع پر پرنسپل جمیل اختراعوان نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طلباہ وطالبات کااصل مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہےجس کےلیے أن لاہن کلاسز لینےپرغورکیاگیاہے
جوکہ بہترین فیصلہ ہے انہوں نےمیٹنگ کےدوران مزید کہاکہ موجودہ صورتحال کےپیش نظرکروناجیسی خطرناک وباہ کوشکست دینےکےساتھ ساتھ ہمیں اب تعلیمی نظام کو بھی دیکھناہوگا انہوں نےکہا کہ کروناواہرس کو عوام أہستہ أہستہ شکست دے رہی ہے کافی حد تک قاپو پالیاگیا
اب ہم طلباہ وطالبات کےمزید وقت کوبرباد نہیں کرناچاہتے میٹنگ میں موجود شرکاہ نے پرنسپل کے اس اقدام کو سہرا کر خراج تحسین پیش کیا ۔