چھوٹی عمر کی شادی انسانی زندگی کو کم کردیتی ہے،امجد پلیجو 107

چھوٹی عمر کی شادی انسانی زندگی کو کم کردیتی ہے،امجد پلیجو

چھوٹی عمر کی شادی انسانی زندگی کو کم کردیتی ہے،امجد پلیجو

ٹھٹہ (امین فاروقی سے )دھابیجی پریس کلب پر ایک لیکچر پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انسپکٹر امجد پلیجو نے کہا کہ چھوٹی عمر کی شادی انسانی زندگی کو کم کردیتی ہے اور معصوم بچوں سے زبردستی کام کرانے سے بچے بڑی تعداد میں خودکشیاں کررہے ہیں سائنس لوگوں کو تعلیم تو دے سکتی ہے

اور یہی ترقی کی سیڑی ہے اس لئے تاریخ کو جاننا ضروری ہے اور اسکے ساتھ ساتھ لائبریریز کا قیام بھی نہایت ہی اہم ہے تاکہ نوجوان نسل اپنی تہذیب ثقافت کو سمجھ و سیکھ سکے پروگرام سے ایڈوکیٹ سرویج عباسی نے بھی خطاب کیا اس موقع پر سیاسی سماجی قومی رہنماء بڑی تعداد میں شریک ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں