قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں ،وزیر اطلاعات شبلی فراز 108

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں ،وزیر اطلاعات شبلی فراز

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں ،وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں، اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بھڑکانےکی غلطی کر رہی ہیں ۔ پیر کو اپنے ٹویٹ
میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ قومی ادارے کسی بھی ملک کی بقاءاور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں