102

شازیہ عابد ایڈووکیٹ ایم پی اے نے مسز مصور بتول حیدر ایڈووکیٹ ضلعی صدر شعبہ خواتین پی پی پی خانیوال کی دعوت پر خانیوال کا تنظیمی دورہ

شازیہ عابد ایڈووکیٹ ایم پی اے نے مسز مصور بتول حیدر ایڈووکیٹ ضلعی صدر شعبہ خواتین پی پی پی خانیوال کی دعوت پر خانیوال کا تنظیمی دورہ

خانیوال: (سعید احمد بھٹی سے) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی صدر مسز شازیہ عابد ایڈووکیٹ ایم پی اے نے مسز مصور بتول حیدر ایڈووکیٹ ضلعی صدر شعبہ خواتین پی پی پی خانیوال کی دعوت پر خانیوال کا تنظیمی دورہ کیا۔انکے ھمراہ ڈویژنل صدر پی پی پی ملتان شگفتہ حبیب بھی ھیں

۔اس موقع پر سید کرار حیدر شاہ سابق صوبائی سینئیر نائب صدر PYO جنوبی پنجاب ،سید ارسلان مرتضی حیدر ایڈووکیٹ ضلعی صدر پی ایل ایف خانیوال اور مسز مصور بتول ایڈووکیٹ ضلعی صدر شعبہ خواتین پی پی پی خانیوال کا گروپ فوٹو
ایم پی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں