وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے سہولت بازاروں میں اشیائے خوردونوش سستے داموں فروخت 155

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے سہولت بازاروں میں اشیائے خوردونوش سستے داموں فروخت

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے سہولت بازاروں میں اشیائے خوردونوش سستے داموں فروخت

ڈیرہ غازیخان (فخرالزمان لکھیسرسے)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے سہولت بازاروں میں اشیائے خوردونوش سستے داموں فروخت کی جار ہی ہیں نگرانی کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز سمیت متعلقہ محکموں کے افسران کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں.

اسسٹنٹ کمشنرکوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے سہولت بازاروں کادورہ کرتے ہوئے پھل، سبزیوں، گوشت اور اشیائے خوردونوش کے سٹالز میں معیار کا جائزہ لینے کے ساتھ نرخنامے بھی چیک کیے. انہوں نے کہاکہ سہولت بازار وں میں ہر سٹال پر اشیاء کے نرخوں کا مارکیٹ کے ساتھ موازنہ اور فرق کو واضح کیاجائے تاکہ عوام کو خریداری میں آسانی رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں