ضلع ٹھٹھہ میں یہ میری پہلی تعیناتی ہےعوام کی جان و مال و دیگر حفاظتی معاملات کی سیکیورٹی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کرونگی،علینا راجپر 120

ضلع ٹھٹھہ میں یہ میری پہلی تعیناتی ہےعوام کی جان و مال و دیگر حفاظتی معاملات کی سیکیورٹی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کرونگی،علینا راجپر

ضلع ٹھٹھہ میں یہ میری پہلی تعیناتی ہےعوام کی جان و مال و دیگر حفاظتی معاملات کی سیکیورٹی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کرونگی،علینا راجپر

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)علینا راجپر ٹھٹھہ میں ASP/SDPO تعینات انکا کہنا تھا کہ ضلع ٹھٹھہ میں یہ میری پہلی تعیناتی ہے اپنے فرائض کو سامنے رکھتے ہوئے یہاں کے عوام کی جان و مال و دیگر حفاظتی معاملات کی سیکیورٹی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کرونگی

سندھ پولیس اور عوام جرائم پیشہ افراد کیخلاف ملکر دفاع کرسکتے ہیں سندھ پولیس کے باہمت افسران اور جوانوں نے اس دھرتی اور اسکی عوام کا جانوں پر کھیل کر ہمیشہ مثالی کرادار اپنایا ہے مزید بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں