ضلع مہمند, عالمی وباء کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے والے کورونا ٹسٹ ٹیمیں تاحال اضافی الاؤنس سے محروم 103

ضلع مہمند, عالمی وباء کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے والے کورونا ٹسٹ ٹیمیں تاحال اضافی الاؤنس سے محروم

ضلع مہمند, عالمی وباء کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے والے کورونا ٹسٹ ٹیمیں تاحال اضافی الاؤنس سے محروم

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند, عالمی وباء کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے والے کورونا ٹسٹ ٹیمیں تاحال اضافی الاؤنس سے محروم۔یکم اپریل کو کورونا ٹسٹ میں خدمات سر انجام دینے والے اہلکاروں سے اضافی الاؤنس دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔فوری ریلیز کیا جائے۔اہلکاروں کا مطالبہ۔
ضلع بھر میں یکم اپریل سے کورونا وائرس ٹسٹ کرنے کے لئے ہر تحصیل کے سطح پر آٹھ ٹیمیں تشکیل دی تھے۔جبکہ ہر ٹیم 3ڈاکٹروں پر مشتمل تھا۔اور ساتھ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بھی کورونا ٹسٹ ٹیم تعینات کررکھا تھا۔اور تمام اہلکاروں کے ساتھ اضافی ریسک الاؤنس دینے کا وعدہ کررکھا تھا۔جن کے لئے تمام اہلکاروں نے جاز اکاؤنٹ بھی کھول دی ہے۔مگر آٹھ ماہ عالمی وباء کے خلاف فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دینے والے تقریباً تین

اہلکاروں اضافی ریسک الاؤنس سے محروم ہے۔کورونا ٹسٹ میں خدمات سر انجام دینے والے اہلکاروں نے ڈائریکٹر ہیلتھ صوبائی وزیر صحت سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا۔کہ مشکل وقت میں عالمی وباء جیسا کورونا وائرس کے خلاف خدمات سر انجام دینے والوں کے ساتھ وعدہ پورا کرکے اضافی ریسک الاؤنس فوری جاری کیا جائے۔کیونکہ الاؤنس نہ ملنے سے اہلکاروں میں مایوسی پھیل گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں