جو کام ریاست کے کرنے کا ہے جس میں انتظامی امور چلانے والے سیاست دان عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں، صباء فضل 120

جو کام ریاست کے کرنے کا ہے جس میں انتظامی امور چلانے والے سیاست دان عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں، صباء فضل

جو کام ریاست کے کرنے کا ہے جس میں انتظامی امور چلانے والے سیاست دان عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں، صباء فضل

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف) آواز خلق فاؤنڈیشن ہمیشہ متوسط طبقے کے سفید پوشوں کی دادرسی کرتی رہے گی آواز خلق فاؤنڈیشن کے تحت راشن و کمبل سفید پوش گھرانوں کو پہچانے کے موقع پر سیکریٹری جنرل صباء فضل نے کہا جو کام ریاست کے کرنے کا ہے جس میں انتظامی امور چلانے والے سیاست دان عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں اور ریاست کا کام ہمیں کرنا ہے تاکہ ظلم کی چکی میں پس رہے سفید پوش متوسط طبقہ جو کسی کو نظر نہیں آتا

سب کو پتھارے دار یا کچی آبادیوں میں رہنے والے ہی نظر آتے ہیں ہم متوسط طبقے کے سفید پوش افراد کے لیئے کام کر رہے ہیں مخیر حضرات ہمارا ساتھ دیں ابھی بھی ہم کسی مہربان ساتھی کے تعاون سے اس کار خیر کو انجام دے رہے ہیں آواز خلق ایک چیئرٹی شاپ قائم کرنا چاہتی ہے جس کے لیئے تعاون درکار ہے اسی طرح تعلیم اور صحت کے شعبے میں بھی ہم کام کررہے ہیں جو جس طرح تعاون کرنا چاہے کرے اور دین میں سرخرو ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں