عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر حاضر رحمان نے ڈائر یکٹراو آر ٓئی سی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 116

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر حاضر رحمان نے ڈائر یکٹراو آر ٓئی سی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر حاضر رحمان نے ڈائر یکٹراو آر ٓئی سی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ ما ئیکروبیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر حاضر رحمان نے ذاتی وجوہات پر ڈائر یکٹر(ORIC) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر حاضر رحمان نے یونیورسٹی کے عالمی درجہ بندی اور پاکستان میں پہلی پوزیشن میں اہم کردار ادا کیا،

ڈاکٹر حاضر رحمان کی سربراہی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے ریسرچ پراجیکٹس میں خیبر پختونخوا میں پہلی پوزیشن حاصل کی،اس کے علاوہ ریسر چرز کی حوصلہ افزائی،سیمنارز،ورکشاپس،ایم یو اوز،متعدد تعلیمی اور تحقیقی سر گرمیوں کو فروغ دیا،واضح رہے کہ ڈاکٹر حاضر رحمان کا تعلق مردان کے علاقے کوئی برمول سے ہے اور جرمنی کے معروف یو نیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں