پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ سے سردار طیب خان اور نزاکت علی خان کی وزیراعظم ہاوس بنی گلہ میں اہم ملاقات
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد:پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ سے سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان سردار طیب خان اور آئی کے ٹائمز ویب چینل جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان کی وزیراعظم ہاوس بنی گلہ میں اہم ملاقات ویب چینل آئی کے ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی آخر میں جرنلسٹ سردارطیب نے سیدانعام شاہ کا شکریہ ادا کیا نزاکت علی خان نے کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کی تجویز پیش کی