رمضان خان کو شمالی پنجاب انصاف یوتھ ونگ کا ایڈوزئرز بنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں:سردار طیب خان 111

رمضان خان کو شمالی پنجاب انصاف یوتھ ونگ کا ایڈوزئرز بنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں:سردار طیب خان

رمضان خان کو شمالی پنجاب انصاف یوتھ ونگ کا ایڈوزئرز بنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں:سردار طیب خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان سردار طیب خان پیغام دیتے ہوئے کہا کہ رمضان خان کو شمالی پنجاب انصاف یوتھ ونگ کا ایڈوزئرز بنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہو پارٹی اور سیکرٹری جنرل عامر کیانی کے اس فیصلے سے ورکروں کی حوصلہ افزائی پیدا ہوئی ہے رمضان خانپارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں ہمیں امیدہے کے یہ اپنی ذمداری احسن طریقہ سےسرانجام دیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں