شیرازی خاندان کے سربراہ اور وزیر اعلی سندھ کے صلاحکار سید اعجاز شاھ شیرازی کے انتقال پر سینٹر سسی پلیجو کا اظہار تعزیت 72

شیرازی خاندان کے سربراہ اور وزیر اعلی سندھ کے صلاحکار سید اعجاز شاھ شیرازی کے انتقال پر سینٹر سسی پلیجو کا اظہار تعزیت

شیرازی خاندان کے سربراہ اور وزیر اعلی سندھ کے صلاحکار سید اعجاز شاھ شیرازی کے انتقال پر سینٹر سسی پلیجو کا اظہار تعزیت

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)شیرازی خاندان کے سربراہ اور وزیر اعلی سندھ کے صلاحکار سید اعجاز شاھ شیرازی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کے جنازے میں سینکڑوں افراد کی شرکت سابق صدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو زرداری سید مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ اور پپلز پارٹی ضلعی قیادت صادق میمن،

سید محمود عالم شاہ بخاری، ڈاکٹر واحد سومرو، حمید پہنور، امتیاز قریشی سمیت سینٹر سسی پلیجو سابق ایم پی اے و چیئرمین ٹھٹھہ غلام قادر پلیجو سرمد پلیجو، اسد پلیجو ایم این اے ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کا اظہار تعزیت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں