ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ اور عورت فاؤنڈیشن نے ملکر جمہوریت اور با اختیار عورت جزبہ کے نام سے ایک پروگرام شروع 118

ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ اور عورت فاؤنڈیشن نے ملکر جمہوریت اور با اختیار عورت جزبہ کے نام سے ایک پروگرام شروع

ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ اور عورت فاؤنڈیشن نے ملکر جمہوریت اور با اختیار عورت جزبہ کے نام سے ایک پروگرام شروع

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ اور عورت فاؤنڈیشن نے ملکر جمہوریت اور با اختیار عورت جزبہ کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد خواتین کو سیاسی عمل میں شرکت یقینی بنانا ہے جس سے خواتین میں ان کے حقوق کے لئے شعور ابھارنا ہے
اس سلسلے میں عورت فاؤنڈیشن کے تحت مکلی میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر آصف قریشی, کامریڈ گل محمد خشک, محبوب بروھی , احمد خشک اور دگر خواتین اور صحافیوں نے شرکت کی پروگرام میں میڈم نوشابہ شیخ نے خواتین کے حقوق کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جب کی محبوب بروھی, گل محمد خشک اور احمد خشک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنے حقوق کے لئے آگے آئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں