مہمندضلع مہمند تحصیل حلیمزئی غازی بیگ بازار کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،ریسکیو1122
مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمندضلع مہمند تحصیل حلیمزئی غازی بیگ بازار کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،ریسکیو1122حادثے میں ایک شحص جانبحق جبکہ ایک شحص شدید زحمی ہوئی،ریسکیو 1122 : کنٹرول روم مہمند کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو 1122 ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ایک شحص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ایک شحص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا اور ساتھ میں ڈیڈ باڈی بھی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا،ریسکیو1122جانبحق:مجیب الرحمن ولد مسلم زحمی:1) ہارون خان ولد بارام شیر2)سعید خان ترجمان ریسکیو 1122 مہمند